ایک ریلوے اسٹیشین پر تمام سردار ٹرین کے نیچے آ کر مارے گئے۔ ایک اخباری رپورٹر نے وہاں موجود واحد سردار سے پوچا کے سب کس طرح مر گئے؟
سردار: ایک اعلان ہوا کہ ٹرین پلیٹ فارم پر آ رہی ہے۔ یہ سن کر سب سردار
پٹڑی پر کود گئے۔
رپورٹر: تو آپ کس طرح بچ گئے؟
سردار: میں خود کشی کے لیے پٹڑی پر لیٹا تھا بھاگ کر پلیٹ فارم پر لیٹ گیا۔
![]() |
| Railway station |

کوئی تبصرے نہیں