Home wife ڈسٹربنس الاؤنس ڈسٹربنس الاؤنس Syed Haseeb Sultan مئی 15, 2017 0 تبصرے Share: Facebook Twitter Google+ Pinterest ایک فوجی کا بیٹا اپنے والد کی پے سلب دیکھتے ہوئے ابا جان: یہ ڈسٹربنس الاؤنس کیا ہوتا ہے؟ فوجی: بیٹا یہ الاؤنس صرف شادی شدہ لوگوں کو ملتا ہے۔ بیٹا: یہ صرف شادی شدہ کو کیوں ملتا ہے؟ فوجی: جب تماہری شادی ہو گی تو تم خود جان جاؤ گے۔ Army man
کوئی تبصرے نہیں